روزِ میلاد النبیؐ کی عظمت | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل آفروز ساعت پہ لاکھوں سلام پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی ولادت باسعادت درحقیقت کفر، شرک اور جہالت کے اندھیرے میں ڈوبی دنیا کے لیے ایک ہدایت کا نور تھا. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقدس نور کی برکت سے دھر میں اجالا ہوا. خداوند متعال نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور مبارک نے انسانی معاشرے کو حیات بخشی. اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #میلاد_النبی #امام_جعفر_الصادق #عظمت #نور #قرآن_مجسم #وسیلہ #حیات_انسانی #تبسم
Added by WilayatMedia on 23-10-2021
Runtime: 4m 11s
Send WilayatMedia a Message!