ذمہ داران اپنے کاموں میں خوشنودی خدا کو مدٗنظر رکھیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ملکی ذمہ داروں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں اہم کلیدی نکات کی طرف متوجہ فرماتے ہیں اور انہیں اس بات کی نصیحت فرماتے ہیں کہ عوام کی خوشنودی کی خاطر خدا کی ناراضگی مول لینے سے پرہیز کرنا چاہیے. ذمہ داران اور عہدہ داران کو چاہیے کہ اپنے ہر کام میں خداوند متعال کی خوشنودی و رضا کو مدنظر رکھیں تاکہ ہمارے کاموں میں خدا برکت عنایت فرمائے اور ہمارے کام کسی نتیجے تک پہنچ سکیں. اس نصیحت کے مخاطب بظاہر ایرانی حکومتی اداروں کے ذمہ دار ہیں لیکن درحقیقت تمام دینی ذمہ داروں اور موثر افراد کے لیے یہ نصیحتیں زریں اصول ہیں. اس بارے میں مزید بھرہ مند ہونے کے لیے خصوصا ذمہ دار اور معاشرے کے موثر افراد اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے #ویڈیو #ذمہ_داران #خوشنودی_خدا #منصب #موقع #غنیمت #دکھاوا #عمل_کی_برکت #مفادات_کا_ٹکراو #اقتصادی_امور #عمومی_فائدہ
Added by WilayatMedia on 19-05-2022
Runtime: 2m 4s
Send WilayatMedia a Message!


