قرآنی دستورات کے مخالف، سعودی سیاسی سرگرمیاں | Farsi Sub Urdu
سعودی حکومت اور انقلابِ اسلامی کے درمیان چالیس سالہ مخالفت اور لفظی جنگ کا خلاصہ کن الفاظ میں کیا جاسکتا ہے؟ حج کے بارے میں انقلابِ اسلامی کا کیا مؤقف ہے؟ کیا واقعی طور پر سعودی حکومت حج میں سیاسی عمل دخل کے مخالف ہے؟ 1981 کے حج میں کتنے حجاج سعودی بربریت کے نتیجے میں شہید ہوئے؟ کیا عالمی شیطانی طاقتوں کی آلہ کار سعودی حکومت کا رویہ فقط ایرانی حجاج کے ساتھ جارحانہ ہے یا دیگر ممالک بھی متاثر ہیں؟ سعودی حکومت اپنے بیانات کے برخلاف کس طرح اور کن کے مفادات کے حصول کے لیے سیاسی سرگرمیاں انجام دیتی ہے؟ #ویڈیو #حج #سعودیحکومت #سیاسی #ممنوعالحج #شیطانی_عمل #حجاج
Added by WilayatMedia on 03-08-2019
Runtime: 2m 37s
Send WilayatMedia a Message!


