ایران کے خلاف منصوبہ بندی کس نے کی؟ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ایران میں ہنگامہ آرائیوں کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟ کیا یورپ میں بھی ہنگامہ آرائیاں ہوتی ہیں؟ ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو کون اور کس طرح سپورٹ کر رہا تھا؟ ان سوالات کے جوابات ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #رہبر #سید_علی_خامنہ_ای #دشمنی #استقامت #بیرونی_ہاتھ #فاتح #حساسیت #امریکہ #منصوبہ_بندی #صیہونی #اسرائیل #ایجنٹ #دفاع #ہنگامے #مزدور #سعودیہ #میڈیا #انٹرنیٹ
Added by WilayatMedia on 10-11-2022
Runtime: 2m 50s
Send WilayatMedia a Message!


