روز عرفہ، بہشت کے دنوں میں سے ایک دِن | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 9622
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   islam,   hajj,   arafeh,   behesht,   imam,   imam   khamenei,   rahbar,   rahmat,   kamal,   allah,   ebadat,   dua,   ahlul   bayt,   imam   husayn,   imam   sajjad,    

عرفہ کا دن رحمت، مغفرت اور کمال کی طرف سفر کا دن ہے. خداوند قدوس نے اپنے بندوں کو مادی پستیوں اور رذالتوں سے نکالنے کے لیے عبادات، دعائیں، خاص ایام اور مہینے عطا کئے ہیں جن میں بندگان خدا تیزی کے ساتھ اپنا معنوی سفر طے کر سکتے ہیں اور مادی رکاوٹوں کو عبور کر کے اور مادیت کی زنجیروں کو توڑ کر اوج و بلندی کے معنوی و روحانی سفر کا آغاز کر سکتے ہیں. روز عرفہ بھی خداوند متعال کے لطف و کرم سے عنایت کئے گئے دنوں میں سے ایک ایسا ہی دن ہے. ہمارے آئمہ معصومین علیہم السلام نے اس دن کو خاص اہمیت دی ہے اور اس دن فرزند رسول خدا سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور امام سجاد علیہ السلام کی طرف سے مخصوص معنویت سے لبریز اور پر معنی دعا نقل کی گئی ہے جس کی تلاوت اور معنی پر غور و دقت کرکے ہم اپنے اذہان و قلوب کو روشن و نورانی کر سکتے ہیں. اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ کیجئے. #ویڈیو #روز_عرفہ #بہشت #دن #بعد_ظہر #سمجھیں #امام_حسین_علیہ_السلام #معنی #توجہ #گفتگو #امام_سجاد_علیہ_السلام #شرح #تبیین

Added by WilayatMedia on 09-07-2022
Runtime: 1m 41s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net