عشق یعنی خامنہ ای | عربی نوحہ/اردو سبٹائٹل | Arabic Sub Urdu
عشقِ حقیقی؛ خدا، انبیاؑ، اوصیاؑ اور بندگانِ خدا سے مخصوص ہے۔ وقت کے فرعونوں سے ساز باز کرنے کے بجائے ایسے ظالم خونخواروں سے بر سرِ پیکار رہنے والے ایسے ہی عصرِ حاضر کے بندگانِ خدا سے والہانہ عشق کا اِظہار اس عربی نوحے میں ملاحظہ فرمائیں۔ حسین عجمی/حسن عمیص لبنان محرم الحرام 1441 #عشق #محمد #علی #حسین #روح_اللہ #امام_خمینی #خامنہ_ای #نصر_اللہ #نور #عزت #آزادی
Added by WilayatMedia on 28-11-2020
Runtime: 1m 26s
Send WilayatMedia a Message!