دعوتِ دین مبین اور قرآنی دستور | شہید عارف حسین الحسینی | Urdu

Views: 1426
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   dawat,   deen,   mubeen,   qurani,   dastoor,   shaheed,   allama,   arif   husain   alhusaini,   usool,   muballegeen,   paygham,   taaleem   yafta,   daleel,   mantiq,   awaam,   aam,   khuda,   munkereen,   haq,    

سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینِ اسلام کی دعوت دینے کے قرآنی اصول کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ قرآن مجید مبلغین دین کو کیا واضح پیغام دیتا ہے؟ تعلیم یافتہ، دلیل و منطق سے آگاہ افراد کو دین کی دعوت دینے کے بارے میں قرآن کریم کا کیا دستور ہے؟ عوام اور عام افراد کو دینِ خدا کی دعوت کے لیے کونسا قرآنی دستور بتایا گیا ہے؟ منکرین حق سے گفتگو کرنے کا قرآنی اصول کیا بتایا گیا ہے؟ اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #قرآن #اسلام #حکمت #تعلیم_یافتہ_طبقہ #دلیل #منطقی_دلائل #موعظہ #حکایت #دل #منکر_حق #مجادلہ #مباحثہ #مناظرہ

Added by WilayatMedia on 13-02-2021
Runtime: 2m 57s
Send WilayatMedia a Message!

(1275) | (0) | (0) Comments: 0