کیمپ ڈیوڈ کا بُرا معاہدہ | رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے بیانات سے اقتباس | Farsi Sub Urdu

Views: 11279
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Camp,   dayvid,   mueaheda,   rahbar,   imam   Syed   Ali   Khamenei,   felestin,   Zionist,   islam,   Islamic   Republic,   Policy,   Islamic   Revolution,   iran,   Israel,   arab,    

کیمپ ڈیوڈ کا معاہدہ ایک برا معاہدہ تھا جس کے ذریعے فلسطین کے مسئلے سے نظر ہٹانا مقصود تھی اور کوشش کی جارہی تھی کہ فلسطینیوں کو اس برے معاہدے کی طرف کھینچا جائے۔ اس بات کو نظر میں رکھتے ہوئے، صہیونی مخالف جذبات کی بقاء میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسیوں کا کیا کردار ہے؟ فلسطینیوں کو اس برے معاہدے کی طرف کھینچنے میں کون خوش تھے؟ اور عرب رہنمائوں کا کیا نظریہ تھا؟ انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کا اس میں کیا کردار رہا؟ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین کو کس طرح دیکھتا ہے اور اس کا موقف کیا ہے؟ اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں فلسطین کا مستقبل اور اسرائیل کا انجام کیسا ہونا ہے؟ ان سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #کیمپ #ڈیوڈ #معادہ #فلسطین #کوشش #صہیونی #جذبات #بقا #جمہوریہ #ایران #پالیسیوں #عرب #رہنماؤں #نظریہ #انقلاب #اسلامی #مؤقف

Added by WilayatMedia on 26-06-2021
Runtime: 2m 32s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net