پہلے انتفاضے میں مزاحمت کا کردار | Farsi Sub Urdu

Views: 11310
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   intifada,   pehle,   imam   khamenie,   conference,   palestine,   himayat,   iran,     america,   dushman,   wahdat,   sehyonist,   bainul   uqwami,   khitab,   dushman,   islami   mamalik,   azadi,   israel,   ghasib,   muzahimat,   hamas,   hizbullah  

پہلے انتفاضے میں مزاحمت کا کردار اقتباس از: ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)کے فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب دشمن اگر فلسطینی مزاحمت کو کمزور بنانا چاہے، سمجھ میں آتا ہے، لیکن اسلامی ممالک اور وہ جو بظاہر فلسطین کی آزادی کے نعرے لگاتے ہیں، وہ اگر فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے حوصلے توڑے، بہت افسوس کا مقام ہے۔ فلسطینی مزاحمت کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہے کہ اُس نے فلسطینی سمجھوتہ کرنے والے بعض گروہوں کی طرح نہیں کیا ہے۔ بلکہ اسرائیل کو غاصب اور دُشمن مانا اور اس سے دشمنی کی ۔ اسی مزاحمت کی برکت سے تو اسرائیلی کبھی سکون کی نیند نہیں سوپائے ہیں۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسرائیل #صہیونی #فلسطین #مزاحمت #حماس #حزب_اللہ

Added by WilayatMedia on 12-12-2018
Runtime: 4m 37s
Send WilayatMedia a Message!

(2329) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net