سختیوں اور مصیبتوں میں امام حسینؑ کا درس | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 9271
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   sakhti,   musibat,   imam,   imam   husayn,   imam   khomaini,   insan,   zendegi,   islam,   musalman,   muslem,   lady   zaynab,   karbala,   imam   sajjad,    

ہر انسان اپنی زندگی میں مصیبتوں اور سختیوں میں مبتلا ہوتا ہے، اور مومنین پر خاص طور پر یہ مصیبتیں آتی ہیں۔ کبھی یہ سختیاں اسلام کے دشمنوں کی طرف سے آتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ان سختیوں اور مصیبتوں میں ہمارا کیا وظیفہ ہے؟ کیا ہمیں ان مصیبتوں میں ہمت ہار دینی چاہیے اور ہم دشمن کے مقابلے میں تسلیم ہو جائیں؟ امام خمینیؒ اسی مطلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اس سلسلے میں امام حسینؑ اور ان کے بیٹے اور حضرت زینب عالیہؑ نے بہترین درس دیا ہے۔ کربلا کی اس سخت مصیبت کے بعد کیا امام سجادؑ تسلیم ہوئے؟ کیا حضرت زینبؑ نے ان تمام مصیبتوں میں جن کے آگے ہر دوسری مصیبت چھوٹی ہے، ہمت ہار دی تھی یا نہیں بلکہ انہوں نے صبر کیا اور ظلم اور ظالم کے خلاف اپنے اس جہاد پر قائم رہے؟ اس سلسلے میں امام خمینیؒ کی گفتگو اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #زندگی #مصیبتوں #سختیوں #اسلام #دشمن #وظیفہ #تسلیم #درس #کربلا #ہمت #صبر

Added by WilayatMedia on 31-08-2021
Runtime: 2m 8s
Send WilayatMedia a Message!

(2391) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net