کربلا کے واقعے کو زندہ رکھنے میں امام سجادؑ کا کردار | رہر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کربلا کا واقعہ تاریخ کا ایک عظیم واقعہ ہے، جس کے آثار فقط سن 61 ہجری سے وابستہ نہیں ہیں، بلکہ یہ عالمِ انسانیت اور قیامت تک کے لئے انسانوں کے لئے مشعلِ راہ ہے۔ انسانوں کو اپنے کمال کے لئے جس راہ پر چلنا چاہیے تھا وہ راہ امام حسینؑ نے بتادی۔ لہذا تاریخ میں اس واقعے کا زندہ اور جاوید رہنا بہت ضروری ہے۔ امام سجادؑ نے یہ وظیفہ بہت ہی اعلیٰ انداز میں ادا کیا ہے۔ اس عظیم واقعے کو مٹانے کے لئے بنی امیہ کی تمام سازشوں کو امامؑ نے ناکام بنا دیا۔ اور اپنی اسارت کے آغاز سے لیکر پوری زندگی میں لوگوں کو اس عظیم واقعے کی حقیقت سے آگاہ کرتے رہے۔ امامؑ کی ان کوششوں کا نتیجہ پنتیس سال بعد امام محمد باقرؑ کی امامت کے دور میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے اس وڈیو کو ملاحظہ کریں۔ #کربلا #تاریخ #عظیم #آثار #انسانیت #مشعل #کمال #امام #حسین #جاوید #وظیفہ #ناکام #اسارت #حقیقت
Added by WilayatMedia on 21-08-2021
Runtime: 4m 15s
Send WilayatMedia a Message!


