شفیق و مہربان پیغمبر | حجۃ السلام والمسلمین استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu

Views: 2119
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shafiq,   ostad   aali,   rahmat,   imam   ali,   ebadat,   quran,   jang   ahad,   musalman,   dushman,   dua,   hedayat,   muhebbat,   daevat,   mehrban,    

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا! امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟پیغمبر اکرم لوگوں کا برا سلوک دیکھ کر کس طرح سے پیش آتے تھے؟پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سخت عبادات دیکھ کر کونسی قرآن کی آیت نازل ہوئی؟آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کے بارے میں حریص ہیں؟جنگ احد میں مسلمانوں نے کیا کیا صدمات جھیلے؟کیا پیغمبر خدا نے جنگ احد کے بعد دشمن کے لیے بد دعا کی؟پیغمبر اپنے دشمنوں کے لیے کس چیز کی دعا فرماتے تھے؟ ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #ہدایت #محبت #تڑپ #دعوت #قصور_وار #زحمت #طحہ #شاق #شفیق #مہربان #حضرت_حمزہ #جنگ_احد #لعن_دعا

Added by WilayatMedia on 26-10-2021
Runtime: 2m 46s
Send WilayatMedia a Message!

(2386) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net