قدس میں نماز کی آرزو | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Arabic Sub Urdu

Views: 3436
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   quds,   namaz,   arzoo,   tarana,   tarana,   hussain,   akraf,   bahrain,   inqilabi,   hamasi,     sansali,   fiquds,   maqsad,   musalman,   sehyoni,   naam,   nishan,   jalal,   buzurgi,      

یہ ترانہ شیخ حسین الاَکرف نے پڑھا ہے، جن کا تعلق بحرین سے ہے۔ شیخ حسین، ایک انقلابی ترانہ خواں ہیں۔ یہ حماسی ترانہ جس کا نام ہے \"سنصلی فی القدس\" یعنی ہم عنقریب قدس شریف میں نماز پڑھینگے۔ اور یہ صرف آرزو نہیں، بلکہ ہم مسلمانوں کا مقصد ہے۔ ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں کہ صفحہ ہستی سے صہیونیوں کا نام و نشان مٹ جائے گا اور قدس شریف کو اُس کی بزرگی اور جلال پھر مل جائے گا۔ #ویڈیو #ترانہ #فلسطین #اکرف #قدس #صہیونی #آخری_جنگ

Added by WilayatMedia on 28-05-2019
Runtime: 6m 13s
Send WilayatMedia a Message!

(2388) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net