شہید فخری زادہؒ کی زوجۂ محترمہ کا انٹرویو | Farsi Sub Urdu
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ عصرِ حاضر کی شیطانی اور فرعونی طاقتوں کے مقابل برسرِ پیکار اور مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ عاشقان حسین علیہ السلام جو باطل قوتوں کی آنکھوں کا ہر پل کانٹا بنے ہوئے ہیں اور اُن کے مذموم عزائم کے راستے میں مضبوط رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اِسی لیے یہ شیطانی اور باطل طاقتیں اپنے زرخرید غلاموں کے ذریعے اِس حسینی اور اسلامی انقلاب کے خدمت گزار افراد کو شہید کر کے اپنے تئیں یہ سمجھتے ہیں کہ اب اُن کے سامنے مزاحمت کم ہوجائے گی اور اُن کے شیطانی راستے میں ایک رکاوٹ کم ہو جائے گی مگر وہ اِس بات کو سمجھنے سے قآصر ہیں کہ ایک شہید کا خون پوری ملت کے اندر اور پورے معاشرے کے اندر وہ توانائی پیدا کر دیتا ہے کہ جس سے مزید ہزاروں بلکہ لاکھوں شہید پرورش پاتے ہیں۔ اسلامی انقلاب کے مایہ ناز اور عظیم سائنسدان کی شہادت پر اُن کی زوجہ محترمہ کا انٹرویو سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔ #ویڈیو #شہید_مخری_زادہ #امام_زمانہ_عجل_اللہ_فرجہ_الشریف #ایمان #عاشق #اخلاقی_صفات #سائنسدان #خون #تعزیت #مبارک_باد
Added by WilayatMedia on 29-11-2020
Runtime: 2m 34s
Send WilayatMedia a Message!


