بابُ الحوائج موسی بن جعفر علیہ السلام | نوحہ خواں: محمود کریمی | Farsi Sub Urdu

Views: 2104
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   kazim,   imam   kadhim,   noha,   Mahmoud   Karimi,   zendegi,   jadujahad,   taghut,   zulm,   zalem,   jaber,   taqat,   hedayat,   shaheed,   shahadat,   maktab,   eashura,    

مولا پہ انتہائے اسیری گزر گئی زندان میں جوانی و پیری گزر گئی آسمان ولایت کے ساتویں خورشید، باب الحوائج امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی زندگی مبارک، راہ خدا میں مسلسل جدوجہد، طاغوتی ظالم و جابر طاقتوں سے مبارزہ اور تشنہ گان علم و ہدایت کو نور علم و ہدایت سے سیراب کرنے سے عبارت ہے. اپنے اس الٰہی و مقدس فریضے کی ادائیگی کے لیے آپ علیہ السلام نے سخت ترین مصائب و مشکلات کا سامنا کیا. ہارون کے زندان میں امام قسم قسم کی اذیتوں کو برداشت کرتے رہے، کیونکہ ایک طرف سے آپ کو بیڑیوں سے پا بہ زنجیر کیا گیا تھا اور دوسری طرف سے آپ پر زبردست سختیاں اور اذیتیں روا رکھی گئیں، ہارون رشید نے ہر قسم کے مصائب ڈہانے کے بعد آخر کار آپ کو زہر دے کر شہید کر دیا، یوں آپ شہادت و سعادت کی منزل پر فائز ہوئے. راہ خدا میں جدوجہد کرنے اور وقت کی ظالم و جابر طاقتوں سے نبرد آزما ہونے والے الہی حریت پسندوں اور مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کے لیے آپ کی زندگی مشعل راہ ہے. باب الحوائج امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے. #ویڈیو #باب_الحوائج_موسی_بن_جعفر_علیہ_السلام #محمودکریمی #راز_و_نیاز #قید_خانے #حریت_پسندوں_کے_پیشوا #تاریک_شب #تنہائی #مسحا #حاجت_روا

Added by WilayatMedia on 26-02-2022
Runtime: 2m 45s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net