بحرین میں اصل مسئلہ | Farsi Sub Urdu
جیسے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں دکھایا اور بتایا جاتا ہے، کیا بحرین میں شیعہ سنی کی جنگ ہے؟ ولی امرمسلمین امام خامنہ ای بحرین میں اصل مسئلے کی نشاندھی فرما رھے ہیں۔ شیخ عیسیٰ قاسم کی گرفتاری اور انہیں جارحیت کا نشانہ بنانے سے بحرینی حکومت کو فائدہ ہورہا ہے یا نقصان؟ ولی امرمسلمین امام خامنہ ای #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #بحرین #شیخ_عیسی #عیسی_قاسم #بحرینی #آل_خلیفہ #شیعہ_سنی
Added by WilayatMedia on 04-05-2019
Runtime: 1m 29s
Send WilayatMedia a Message!