خالص محمدی اسلام ہی راہِ نجات | شہید عارف حسین | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ اسلامی نظام اور دیگر دنیا میں رائج نظاموں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دنیا میں رائج سرمایہ دارانہ نظام، سوشل ازم اور کمیونیزم کے کیا نتائج دنیا کے سامنے آئے؟ ہمیں کس طرح کے اسلام کے پرچم تلے جمع ہونا چاہیے؟ کیا اسلام نے جو آزادی اور حقوقِ بشر انسانیت کے لیے بیان کئے ہیں دوسرے نظاموں نے بیان کئے ہیں؟ #سوشل_ازم #کمیونیزم #جھوٹ #فریب #سایبیریا #قتل_عام #پاکستان #اسلام_محمد_مصطفی #آزادی #حقوق_بشر
Added by WilayatMedia on 29-04-2020
Runtime: 2m 25s
Send WilayatMedia a Message!


