یا زھرا آپ کا حرم میرے دل میں ہے(فارسی نوحہ) | Farsi sub Urdu

Views: 4032
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   Wilayat   Media,     Productions,   Islam,   Inqilaab,   Islami,   Pakistan,   Urdu,   Subtitles,   Nasheed,   Farsi,   Song,   Dushman,   Enmey,   Tarana,   Zahra,    

فارسی نوحہ | یا زھراؑ آپ کا حرم میرے دل میں ہے | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ 8شوال یوم انہدام جنت البقیع، اس دن آل سعود نے تاریخی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاندانِ پیغمبر اسلامؐ کی قبور کو مسمار کر دیا، جہاں روایات کے مطابق دختر رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ اور ائمہ معصومینؑ کے مزارات کے علاوہ ازواجِ پیغمبرؐ کی قبور بھی موجود تھیں۔۔ آج بھی تمام با غیرت مسلمان آل سعود کی اس جنایت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ آج کی اس ویڈیو میں دخترِ رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ سے عقیدت کا اظہار کیا گیا ہے کہ آپؑ کے حرم کو لعینوں نے ڈھا دیا ہے مگر آج بھی آپؑ کا حرم ہمارے دِلوں میں موجود ہے۔۔۔ #ویڈیو #نوحہ #فاطمہ_زہرا #جنت_البقیع #آل_سعود #احتجاج #مزار #حرم

Added by WilayatMedia on 21-06-2018
Runtime: 5m 50s
Send WilayatMedia a Message!

(1244) | (0) | (0) Comments: 0