CLIP | ماہ رمضان اور ہم | H.I. AbulFazl Bahauddini | PART 2/3 - دعوت خدا و معنویت | Farsi Sub Urdu
ماہ مبارک رمضان اور اسکے روزوں میں جہاں انسان سختیاں برداشت کرتا ہے وہیں معنویت کی پیاس کے لحاظ سے اسکی روح سیر ہوتی ہے۔ عرفاء کے نزدیک جب انسان اس مہینہ کی عظمت کو درک کرلے تو روزے کی سختیاں برداشت کرنا آسان ہوجاتا ہے۔ یہ مہینہ خدا کی جانب سفر کا مہینہ ہے۔ اس میں قرآن اور امام زمانہؑ سے اپنے تعلق کو مضبوط کریں۔ مزید۔۔۔ Full Lecture - https://www.shiatv.net/video/3f408548b6470a0520bc ShiaTV Profile - https://www.shiatv.net/user/jawadh Facebook Page - www.fb.com/AbaSalehProductions
Added by jawadh on 28-03-2023
Runtime: 8m 53s
Send jawadh a Message!


