غدیر کا فلسفہ، معاشرے کی امامت اور ولایت کے اُصول کی تشکیل | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
دنیا میں حکومت کرنے کے مختلف نظام کون سے ہیں؟ اسلام ان میں سے کسی نظام کو قبول کرتا ہے یا نہیں؟ کیا اسلام نے حکومت کرنے کا کوئی نظام متعارف کروایا ہے یا نہیں؟ فلسفہ غدیر کیا ہے؟ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی زبانی ان سوالات کے جوابات ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #غدیر #امامت #ولایت #حکومت #امیر_المومنین #نبی #قانون #اصول #امام_خمینی #سلطنتی_حکومت #شخصی_حکومت #امام_خمینی
Added by WilayatMedia on 16-07-2022
Runtime: 5m 25s
Send WilayatMedia a Message!