امام حسینؑ، میری جان اور میرا سکون | کربلائی حسین طاہری | Farsi Sub Urdu

Views: 1632
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   husayn,   Hussain   Tahiri,   eazadar,   ehsan,   zendagi,   karbala,   ehsas,   arezo,   iran,   islam,   musalman,   muslem,    

امام حسینؑ وہ عظیم ہستی ہیں جو ہر عزادار اور مومن کی جان اور دل ہیں، جن کے وجود کے لطف اور کرم سے ہماری زندگی کا ہر لمحہ سکون سے گذرتا ہے۔ ہم امام حسینؑ کے کرم اور احسان کے محتاج ہیں، ہماری زندگی امام حسینؑ کے لئے گریے کے بغیر بے معنی اور بے جان ہے۔ امامؑ کے لئے ہمارا یہ گریہ ہے جس نے ہمیں زندہ رکھا ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر شبِ جمعہ، مومن اور عزادار کا دل کربلائی ہوتا ہے۔ اور اس کی ہمیشہ یہ آرزو ہوتی ہے کہ امام حسینؑ اس کی ان تر آنکھوں پر ایک بار نظرِ کرم کریں۔ اسی احساس کو ان اشعار کے ذریعے بیان کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ #امام #حسین #ہستی #عزادار #مومن #جان #لطف #کرم #احسان #محتاج #گریہ #کربلا #آرزو #احساس

Added by WilayatMedia on 01-09-2021
Runtime: 5m 42s
Send WilayatMedia a Message!

(2386) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net