داعش کا بانی خود امریکہ ہے! | Farsi sub Urdu
دنیا کو بد امنی اور ظلم کی تاریکی میں دھکیلنے والے تکفیری دہشت گردوں کے مسلح گروہ داعش کو وجود میں لانے کا اعتراف خود امریکی صدر نے بھی کیا ہے، کیا اب بھی امریکہ کے دہشت گرد ہونے میں کسی کو شک ہے؟؟؟ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #قاسم_سلیمانی #دشمن_شناسی #امریکہ #داعش
Added by WilayatMedia on 07-05-2018
Runtime: 2m 12s
Send WilayatMedia a Message!