حسنِ مجتبیٰؑ کی تنہائی | Farsi Sub Urdu

Views: 3127
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat   Media   WilayatMedia   Hasanmujtaba   masayib   maa   fatima   zahra   dushmanon   qaribi   qalbematahar   nafarmaniyon   khayanatoon   shahadat   farsi   noha  

امام حسن مجتبیٰؑ کی تنہائی اور آپ پر پڑنے والے مصائب واقعاً سخت ترین مصائب میں سے ہیں، اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی ماں فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر پڑنے والے مصائب جھیلے اور اُس کے بعد دُشمنوں کے ساتھ ساتھ اپنے قریبی ساتھیوں کے ہاتھوں کئی بار آپ کے قلبِ مطہر کو خیانتوں اورنافرمانیوں کے ذریعے چھلنی چھلنی کردیا گیا۔ امام حسن مجتبیٰؑ کی شہادت کی مناسبت سے فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ عزاداران امام کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ #ویڈیو #امام_حسن_مجتبی #تنہائی #وطن #دوری #بے_یار_و_مددگار #گریہ_کناں #سینہ_زنی #کریم #مدینہ

Added by WilayatMedia on 26-10-2019
Runtime: 8m 47s
Send WilayatMedia a Message!

(2391) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net