اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر | Farsi sub Urdu
اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر ایران کے اسلامی انقلاب کے آغاز میں ہی اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کا بھی آغاز ہو گیا اور امریکہ اور خطے میں موجود دیگر اسلامی انقلاب کی مخالف طاقتوں کی طرف سے عراق کے ذریعے جنگ مسلط کر دی گئی تھی اُس وقت دفاعی صلاحیت کیا تھی اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت کیا ہے۔۔ جانیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو پر مبنی اس ویڈیو میں #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_انقلاب #ایران #دفاع #عراق #میزائل
Added by WilayatMedia on 24-07-2018
Runtime: 3m 26s
Send WilayatMedia a Message!


