ناصر الحسین، قاسم سلیمانی! | نوحہ: محمود کریمی | Farsi Sub Urdu
سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے مکتب کے پرورش یافتہ عظیم الشان شہداء کی فہرست میں ایک برجستہ نام اور ایک ایسا نام جو خود ایک عظیم درسگاہ بن چکا ہے وہ عظیم الشان نام مالک اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کا نام ہے. شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ مکتب امام حسین علیہ السلام کے ایک ایسے شاگرد تھے جنہوں نے عصر حاصر کے یزیدی لشکر کا راستہ اپنے عزم، شجاعت، کمال اخلاص اور فداکاری کے ذریعے روکے رکھا اور ان کے مذموم شیطانی مقاصد ناکام بنا ڈالے، اربوں کی سرمایہ کاری کو بے اثر کر دیا اور تمام حریت پسندوں اور مظلوموں کے لیے مقاومت کی ایک عظیم علامت بن گئے. شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کی برسی کی مناسبت سے نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #محمود_کریمی #ناصر_الحسین #حضرت_ولیعصر #علمدار #نور #تجلی #تلوار #انتقام #عشق #ہمارا_اعتماد #افتخار #عشاق_الحسین
Added by WilayatMedia on 01-01-2022
Runtime: 4m 18s
Send WilayatMedia a Message!


