ذی القعدہ کا مہینہ، برکتوں سے بھرا مہینہ | رہبر معظم کے خطاب سے اقتباس | Farsi Sub Urdu

Views: 539
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Dhu   al   Qa\'dah,   mahina,   barekat,   rahbar,   Ayatollah   Sayyid   Ali   Khamenei,   khetab,   eazemat,   jang,   haram,   munasebat,   imam   reza   (A),   weladat,   khaseyat,   eamal,   tafsil,   karamat,    

ذی القعدہ کا مہینہ ایک بابرکت اور باعظمت مہینہ ہے، ایک ایسا مہینہ کہ جو ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جن مہینوں میں جنگ کرنا حرام ہے اور اسی طرح کچھ عظیم مناسبتیں بھی اس مہینے کو حاصل ہیں، جیسے امام رضاؑ کی بابرکت ولادت اور عشرہ کرامت بھی اسی مہینے میں ہے۔ اسی طرح اس مہینے کی دوسری مناسبتیں اور برکتیں کیا ہیں؟ دحوالارض کا دن اس مہینے کا کونسا دن ہے؟ اس مہینے کی پندرھویں رات کیسی بابرکت رات ہے؟ اس مہینے کے اتوار کے دنوں کی کیا خاصیت ہے اور ان دنوں کا مخصوص عمل کونسا ہے؟ ان تمام مطالب کی تفصیل امام سید علی خامنہ ای کی زبانی اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #برکتوں #رہبر #معظم #عظمت #جنگ #حرام #مناسبتیں #عشرہ #کرامت #عمل

Added by WilayatMedia on 19-06-2021
Runtime: 2m 41s
Send WilayatMedia a Message!

(1194) | (0) | (0) Comments: 0