کشمیری عوام پر ظلم | Farsi Sub Urdu
کشمیر کے موجودہ حالات کس طرح ہیں؟ ہندوستانی فوج کشمیری مسلمانوں کے احتجاج کا کس طرح جواب دے رہی ہے؟ کشمیر کا مسئلہ کیا ہے؟ کشمیر کا اصل ماجرا کیا ہے؟ خبیث برطانیہ نے ہندوستان پر اپنے تسلط کے وقت ہندوستان کی عوام کے لیے کونسی مشہور پالیسی اپنائی تھی؟اسلامی جمہوریہ ایران کا کشمیر کے مسئلے پر کیا مؤقف ہے؟ رہبرِ معظم کشمیر کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ #ویڈیو #دستاویزی_فلم #کشمیر #حالات #جنگ #احتجاج #گولیاں #تشدد #محاصرہ #خبیث_برطانیہ
Added by WilayatMedia on 16-09-2019
Runtime: 3m 3s
Send WilayatMedia a Message!