ترانہ۔ ہم جارہے ہیں | (Farsi + Arabic) Sub Urdu

Views: 2688
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Short,   Clip,   Tarana,   Nasheed,   Persian,   Farsi,   Arbaeen,   Imam,   Hussayn,   Labbayk,   Zaynab,   Walk,   Karbala,   Iraq,   Defenders,   Shrines,   Syria,   Damascus,  

ترانہ۔ ہم جارہے ہیں ہم جارہے ہیں| فارسی + عربی ترانہ | اُردو سبٹائٹل فارسی اور عربی زبان میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ بہت ہی دلنشین انداز میں پڑھا گیا ہے۔ اس ترانے میں ایران کے معروف نوحہ خواں اور منقبت خواں حامد زمانی اور بحرینی نوحہ خواں اور منقبت خواں حسین الاکرف نے مدافعین حرم کی مجاہدت اوراربعین پر جانے والوں کو بہترین الفاظ کے چناو کے ساتھ توصیف کیا ہے۔ اس ترانے میں چھپا پیغام یہ ہے کہ اربعین کی مشی، در حقیقت مولا حسینؑ کو لبیک کہنا ہے، یعنی ہم یہ ثبوت دے رہے ہوتے ہیں کہ ضرورت پڑنے پر ہم سب مدافعین حرم کی طرح اپنی جان حاضر کردینگے۔ ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔ #ترانہ #اربعین #مدافع_حرم #لبیک #یاحسین #یازینب #مشی

Added by WilayatMedia on 13-11-2018
Runtime: 6m 48s
Send WilayatMedia a Message!

(1247) | (0) | (0) Comments: 0