ہر مسجد کو قرآنی مرکز بنانے کا طریقہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 8065
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,     video,     quran,     tilawat,     masajid,       markaz,     dawat,   qaari,     Tafseer,     masail,   zindagi,       insaan,       shobay,       taluqaat,       mansoobah,    

قرآن کریم کی متعدد آیات سمیت بہت سی احادیث میں قرآن مجید کی تلاوت پر بہت زور دیا گیا ہے، اس کا فلسفہ یہ ہے کہ قرآن کریم، کتابِ حیات ہے اور اس میں تمام شعبہ جات زندگی کے لیے درسِ حیات موجود ہے اور ہر پہلو اور شعبے کے حوالے سے اس میں جامع منصوبہ بندی موجود ہے، لہٰذا اس کی تلاوت کو اہمیت دی جانی چاہیے اور اس کی تلاوت کو معاشرے میں وسیع پیمانے پر عام کیا جانا چاہیے تاکہ قرآنی تعلیمات سے لوگ زیادہ سے زیادہ روشناس ہو سکیں اور درسِ حیات حاصل کر سکیں۔ اب سوال یہ ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کو معاشرے میں عام کرنے کا بہترین طریقہ کونسا ہے؟ اور کونسی جگہیں اس عمل کی لیے مناسب اور موزوں ہیں؟ تلاوت قرآن مجید کے ساتھ قرآنی تعلیمات کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے کونسی حکمت عملی اپنانی چاہیے؟ چنانچہ ان تمام سوالات جوابات سے آگاہی کے لیے قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیے۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #تلاوت #مساجد #مرکز #دعوت #قاری #تفسیر #مسائل #زندگی #انسان #شعبے #تعلقات #حکمت_عملی #منصوبہ

Added by WilayatMedia on 17-04-2023
Runtime: 2m 39s
Send WilayatMedia a Message!

(2391) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net