ٹرمپ کے بُہتان اور دھمکیوں کا جواب | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں پر کیا ردِّعمل کا اظہار فرماتے ہیں؟ امریکہ عراق، شام اور دیگر علاقوں میں کونسے جرائم انجام دے رہے ہیں؟ عراق، شام اور دیگر ممالک کے عوام امریکہ سے کیوں اتنی نفرت کرتے ہیں؟ عراق میں عوامی قانونی فورس حشد الشعبی پر امریکی حملہ درحقیقت کس چیز کا انتقام ہے؟ کیا امریکی عقل اور منطق رکھتے ہیں؟ امریکہ نے عراق میں کیا کیا جرائم انجام دئے؟ امریکہ کمزور ممالک کے حکمرانوں سے کس طرح کا برتاؤ کرتا ہے؟ امریکہ نے افغانستان کی عوام کے ساتھ کیا سلوک کر رکھا ہے؟ عوام کی امریکہ سے نفرت کا اظہار کس چیز کی علامت ہے۔ #ویڈیو #امریکی #عراق #شام #داعش #حشد_الشعبی #انتقام #زمین_بوس #قلع_قمع #مذمت #ٹوئیٹ #تقریر #ٹرمپ #منطقی #شادی #تقریب #بمباری
Added by WilayatMedia on 02-01-2020
Runtime: 6m 42s
Send WilayatMedia a Message!


