تفرقہ پھیلانے والوں سے ہوشیار رہیں! | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 3796
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

تفرقہ,   ہوشیار,   پھیلانے   والے,   امام   خمینی,   خمینی,   Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Tafraqa,   Hoshyar,   Imam,   Imam   Khomeini,   Islam,   Dushman,   Eanasur,   Siyasat,   Ekhtelaf,   taqat,   Maqsad,   Islami   Jumhuri,   Iran,   Iran   Islami,   Enqelab,   Ahkamat,   Donya,   Avaz,   Sazesh,    

اسلام دشمن عناصر کی ہمیشہ سیاست یہ رہی ہے کہ وہ اختلاف اور تفرقہ بازی کو ہوا دیتے ہوئے امت مسلمہ کو کئی ٹکروں اور مختلف گروہوں میں تقسیم کرنے کے ساتھ انہیں کمزور رکھا جائے اور ایک پلیٹ فرم پر جمع ہوکر کبھی بھی انکی طاقت کو یکجا ہونے نہ دیا جائے تاکہ اس طریقے سے وہ اپنے ناپاک مقاصد میں آسانی کے ساتھ کامیاب ہوسکیں۔ اور موجودہ دور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اٹھنے والی آواز بھی اسی تفرقہ انگیزی اوردین اسلام کے ساتھ دشمنی کا ایک شاخسانہ ہے جو ایران میں اسلامی احکام کے نفاذ کے مخالف ہے۔ اب ایسے میں تفرقہ پھیلانے والے عناصر کے خلاف لوگوں کا رد عمل کیا ہونا چاہئے؟ اس سلسلے میں آگہی کیلئے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔ #ویڈیو #امام_خمینی #دشمنان_اسلام #تفرقہ #اسلامی_جمہوریہ #احکامات #مخالفت #دنیا #آواز #سازش #طاقتور #رکاوٹ

Added by WilayatMedia on 13-05-2023
Runtime: 3m 47s
Send WilayatMedia a Message!

(2025) | (0) | (0) Comments: 0