مسئلہ فلسطین اتحاد مسلمین کا اہم ترین معیار | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 9714
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   etehad,   muslim,   islam,   imam   sayyid   ali   khamenei,   imam,   imam   khamenei,   ayatollah   sayyid   ali   khamenei,   islami   hokomate,   alami,   zalim,   hoqooq,   palistine,    

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین پر گفتگو کرتے ہوئے اتحاد بین المسلمین کا اہم معیار کیا بیان فرماتے ہیں؟ مسئلہ فلسطین کا حل کس طرح عملی جامہ پہن سکتا ہے؟ اتحاد بین المسلمین سے کس طرح زیادہ قریب ہوا جاسکتا ہے؟ بعض اسلامی حکومتوں نے کونسا قدم اتحاد بین المسلمین کے خلاف اٹھایا ہے؟ بعض اسلامی حکومتیں کس گناہ کی مرتکب ہوئی ہیں؟ بعض اسلامی حکومتوں کو اپنے کس اقدام سے واپس پلٹ جانا چاہیے؟ ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #AlQuds_The_Axis #القدس_محور_ہے #AlQuds2022 #FlyTheFlag #BoycottApartheid#اتحاد_مسلمین_کا_اہم_ترین_معیار #مسئلہ_فلسطین #اتحاد_بین_المسلمین #حقوق_کی_بحالی #سنجیدگی #ظالم_صیہونی #اسلامی_اتحاد_مخالف_قدم #عالمی_اسلامی_معاشرہ

Added by WilayatMedia on 25-04-2022
Runtime: 1m 45s
Send WilayatMedia a Message!

(2273) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net