اربعین اور آئمہ علیہم السلام | Farsi Sub Urdu
امام حسین علیہ السلام کی زیارت پر جانے کی آئمہ معصومین علیہم السلام نے کس طرح سے تاکید فرمائی ہے؟ امام علی نقی علیہ السلام نے خطرناک ترین حالات میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت پر جانے والے شخص سے کیا فرمایا؟ یقین سے نزدیک خطرے کے احتمال کی صورت میں کیا زیارت پر جانے کی ذمہ داری ساقط ہوجاتی ہے؟ #ویڈیو #اربعین #کربلا #بے_مثال_ایام #امام_علی_نقی_علیہ_السلام #بزرگ_شخص #بنی_عباس #محاصرہ #متوکل #احتمال #نقصان
Added by WilayatMedia on 08-10-2019
Runtime: 2m 23s
Send WilayatMedia a Message!