ماہِ رجب اور رحمتوں کی برسات | آقائے مجتبیٰ تہرانی | Farsi Sub Urdu

Views: 2147
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   rajab,   rehmat,   mahina,   mujtaba   tehrani,   khuda,   ummat   mohammadia,   barkat,   insan,   fazeelat,   musalman,   eteqaad,   pasti,   tariki,   bulandi,   safar,   takhleeq,   khilqat,   maqsad,   noorani,   roohani,   pakizgi,    

خداوندِ متعال نے امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم پر اپنا خاص لطف و کرم فرمایا ہے اور ایسے مہینے اور ایّام انہیں نصیب فرمائے ہیں جن سے درست استفادہ کرتے ہوئے سینکڑوں بلکہ ہزاروں سالوں کے برابر رحمتوں اور برکتوں کو ایک انسان سمیٹ سکتا ہے۔ انہی مہینوں میں سے ایک مہینہ ماہِ رجب کا ہے کہ جس کی فضیلت اور اِس مہینے میں برسنے والی رحمتوں پر تمام مسلمان اعتقاد رکھتے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ اِن با برکت اور با فضیلت مہینوں کو ایسے ہی جانے نہ دیں بلکہ اِن مہینوں میں پستی اور تاریکیوں کی گھاٹیوں سے نکل کر بلندی اور نور کی طرف سفر کریں جو درحقیقت انسان کی تخلیق کا اصل مقصد ہے۔ اِن نورانی مہینوں میں انسان دوسرے عام مہینوں کی نسبت کئی گنا زیادہ تیزی و سرعت کے ساتھ روحانی اور نورانی منازل تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ ماہِ رجب کی فضیلت اور برکتوں کے بارے میں آقائے حاج مجتبیٰ تہرانی رحمۃ اللہ علیہ کے بیان سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #ماہ_رجب #پاکیزگی #اولیائے_خدا #توسل #تنہائی #وابستگی #روایات #امام_علی_علیہ_السلام #عظیم_مہینہ #رحمت_خدا #اصب

Added by WilayatMedia on 17-02-2021
Runtime: 5m 17s
Send WilayatMedia a Message!

(2391) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net