حسینیوں کا یزیدیوں کوانتباہ | فارسی رجزخوانی | Farsi sub urdu
فارسی میں پڑھے جانے والی یہ رجزخوانی اتنہائی حماسی انداز میں پڑھی گئی ہے۔ اس رجزخوانی میں ایران کے معروف نوحہ خواں حسین طاہری نے یزیدیتِ زماں کو حسینیت کا پیغام پہنچایا گیا ہے۔ یہ رجزخوانی در حقیقت روحِ کربلا اور حقیقتِ عاشورا پر مبنی ہے جس کا واضح پیغام یہی ہے کہ اگرچہ ہمارے امام پردہ غیبت میں ہیں، لیکن ان کے ظہور کا انتظار کرنے والے، اب بھی اِس دور کی یزیدیت یعنی آلِ سعود اور یہود سے بر سر پیکار ہیں۔ ولایت میڈیا اس رجزخوانی کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔ #رجزخوانی #حسینیت #یزیدیت #سعود #یہود #صہیونزم #القدس_لنا
Added by WilayatMedia on 14-11-2018
Runtime: 3m 30s
Send WilayatMedia a Message!