Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 17-20 | Monafiq Noor Se Nahi Naar Se Roshni Lene Ki Koshish karta hae | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱۷ سے ۲۰ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ منافق کی صورت حال کو سمجھانے کے لئے دو مثالیں پیش کی ہیں۔ ایک مثال میں منافق کو اس شخص سے تشبیہ دی ہے جو اندھیری رات میں بڑی مشکل سے آگ جلا کر روشنی کا بندوبست کرتا ہے لیکن خدا اس کے نور کو ختم کر دیتا ہے جس کی وجہ سے اسے کچھ نظر نہیں آتا۔ دوسری مثال میں منافق کی حالت سمجھانے کے لئے کہا ہے کہ گویا یہ خطرناک بارش میں پھنس چکا ہو، اس بارش میں کڑک، گرج اور چمک ہو اور اپنی جان بچانے کے لئے اپنی انگلیاں کانوں میں ڈال لیتے ہیں۔ بجلی کی چمک کی وجہ سے تھوڑا سا سفر طے کرتے ہیں پھر رک جاتے ہیں۔ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
Added by nasimkazmi1214 on 25-11-2022
Runtime: 11m 45s
Send nasimkazmi1214 a Message!


