بنتِ زہرا پر ہزاروں سلام | Arabic sub Urdu
یا زینبؑ آپ کی روح اور مرقد مطہر کی قسم ہم کبھی بھی آپ کے علم کو نگوں نہیں ہونے دیں گے۔۔ آپؑ پر ہزاروں سلام ہوں اے بنت حیدر کرار۔۔ ’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔۔۔ #پویڈیو #ترانہ #زینب_الحوراء #مدافع_حرم
Added by WilayatMedia on 17-04-2018
Runtime: 3m 34s
Send WilayatMedia a Message!