ابتداء و انتہاء حسینؑ | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل | Farsi sub Urdu

Views: 5313
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   Wilayat   Media,   Urdu,   Subtitles,   Farsi,   Martyrdom,   Martyr,   Imam   Khamenei,   nasheed,       Arbaeen,   Karbala,   Imam   Hussain  

فارسی میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ اتنہائی دلکش انداز میں پڑھا گیا ہے۔ اس ترانے میں ایران کے معروف ترانہ خواں حامد زمانی نے اربعین پر چلنے والوں کی زبانِ حال بیان کی ہے۔ یہ ترانہ جس کا ٹائٹل ہے \\\"ابتداء و انتہاء حسینؑ\\\" در اصل یہ پیغام دے رہا ہے کہ اربعین، مولا حسینؑ سے وعدہ کرنے کا دن ہے، یہ وعدہ کہ جیسے مولا حسینؑ کے وفادار ساتھیوں نے اپنے جسم و روح کا نذرانہ دے کر اُن کا ساتھ دیا تھا، ہم بھی اُسی طرح اپنے زمانے کے مولاؑ کا دَمِ آخر تک ساتھ دینگے۔ ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔ #ترانہ #حسینیت #اربعین #چہلم #ولی_عصر #جابر #حامدزمانی Via | @wilayatmedia

Added by WilayatMedia on 17-11-2018
Runtime: 5m 55s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net