متحدہ عرب امارات کی ایک بہت بڑی خیانت | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
یہی شیخ حرم ہے جو چرا کے بیچ کھاتا ہے گلیم بوذرؓ و دلق اویسؒ و چادر زہراؑ (علامہ اقبالؒ) ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ باقاعدہ تعلقات کے بارے میں جو عالَمِ اسلام کی پشت پر خنجر گھونپنے کے مترادف ہے اور خطے کے ممالک کے ساتھ ایک بہت بڑی خیانت بھی ہے، کیا فرماتے ہیں؟ متحدہ عرب امارات کا کونسا کام ان کی پیشانی پر ایک سیاہ دھبہ ہے؟ متحدہ عرب امارات نے یہ عمل انجام دے کر کن کن کے ساتھ خیانت کی ہے؟ متحدہ عرب امارات نے کن کے لیے راستہ ہموار کیا ہے؟ اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔ #ویڈیو #متحدی_عرب_امارات #پیشانی #سیاہ_دھبہ #امریکی #اسرائیلی #خیانت #تل_ابیب #عالم_اسلام #عرب_دنیا #فسلطین
Added by WilayatMedia on 07-09-2020
Runtime: 2m 23s
Send WilayatMedia a Message!


