امریکہ کا شام سے فرار | شیخ اکرم الکعبی | Arabic Sub Urdu
امریکہ کے شام سے نکلنے سے کتنا عرصہ پہلے اسی بات کی پیش گوئی کی جا چکی تھی؟ کیا اس بات کی بھی پہلے سے ہی پیش گوئی کی جا چکی تھی کہ دہشت گرد امریکی افواج؛ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کو تنہا چھوڑ دیں گی؟ کیا امریکہ نے مسعود بارزانی کو بھی تنہا چھوڑ دیا تھا؟ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے شام سے امریکیوں کے نکلنے کے بارے میں کیا کہا؟ ان سوالات کے جوابات، حَشدِ شَعبی کی ایک بنیادی ترین فورس \\\\\\\'\\\\\\\'مقاومت اسلامی نُجَباء\\\\\\\'\\\\\\\' کے سیکرٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #شیخ_اکرم_الکعبی #امریکی_خنجر #امریکی_صدر #ٹرمپ #شام #داعش #کرد #ڈیموکریٹک_فورسز #امریکہ #قسد #مسعود_بارزانی #پشت_پہ_خنجر
Added by WilayatMedia on 04-05-2023
Runtime: 1m 46s
Send WilayatMedia a Message!


