Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 10- 12 | Khuda Monafiq Ke Maraz Ko Kese Barhata hae? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu

Views: 1467
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Tafseer Tafsir   Surah Baqarah   Ayat   Allah   Khuda Monafiq Maraz   Maulana   Syed   Naseem   Abbas   Kazmi   Holy   Quran  

اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱۰ سے ۱۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات میں بھی منافقین کا تذکرہ ہے کیونکہ ان کا خطرہ کافروں سے زیادہ ہوتا ہے۔ انسان کی فطرت میں سچ بولنا ہے لہذا اگر وہ جھوٹ بولے اور اس کا ظاہر اور باطن ایک نہ ہو تو اس کا مطلب ہے یہ شخص روحانی طور پر مریض ہے اور جیسے جیسے آیات اور احکام الہی نازل ہوتے ہیں ان کے مرض میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ ہر حکم کے سامنے انہوں نے منافقت دکھانی ہوتی ہے۔ منافق کا کام فساد پھیلانا ہوتا ہے لیکن اس کا نعرہ یہ ہوتا ہے کہ میں تو اصلاح کا ارادہ رکھتا ہوں اسی وجہ سے بہت سے لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran

Added by nasimkazmi1214 on 21-11-2022
Runtime: 11m 23s
Send nasimkazmi1214 a Message!

(83) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net