اے میرے دلدار! | فارسی منقبت | اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
یہ منقبت ایران کے مشہور نوحہ خواں اور منقبت خواں، سید مجید بَنی فاطمہ نے پڑھی ہے۔ حقیقت ہے کہ مولاؑ کی غیبت میں ہمارا حال یتیم کی طرح ہے، کیونکہ امام ہی امّت کا سرپرست ہوتا ہے۔ کاش ہم اپنے مولاؑ کا انتظار کریں اور انتظار کا صحیح مفہوم یہی ہے کہ اُن کی آمد کی تیاریوں کے لیے دن رات محنت کرتے رہیں۔ #ویڈیو #منقبت #امام_زمانہ #15شعبان #بنی_فاطمہ #انتظار #ظہور
Added by WilayatMedia on 20-04-2019
Runtime: 5m 47s
Send WilayatMedia a Message!