وصالِ دوست | Farsi Sub Urdu
خد اکی راہ میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھنے والے جوانوں کے سامنے امام خمینی کس طرح سے پیش آتے تھے؟ امام خمینی کن الفاظ میں پاکیزگی کے حامل جوانوں کی مدح فرماتے تھے؟ شہید مطھری، شہید کے لفظ کی اہمیت کس طرح سے اُجاگر فرماتے ہیں؟ شہید کا عنوان کیوں دیگر تمام عنوانات سے ممتاز اور قابلِ احترام ہے؟ شہید کے لفظ کو کیا چیز تقدس عطا کرتی ہے؟ #ویڈیو #وصال_دوست #تبدیلی #شہید #محفوظ #بشاش_چہروں #نورانی #حقیر #افتخار_آمیز_عنوان
Added by WilayatMedia on 14-08-2019
Runtime: 5m 30s
Send WilayatMedia a Message!