حسینی تحریک کے اغراض و مقاصد | شہید علامہ عارف حسین الحسینی | Urdu

Views: 1134
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   husaini   tehreek,   aghraaz,   maqasid,   shaheed,   allama,   aarif   husain   alhusaini,   qiyam,   sayyidush   shohada,   haq,   maqasid   batane   ka   haq,   imam   husian,   ahdaaf,   maqsad,   hukumat,   karbala,   raushni,   tehreeke   jafariya,   fiqhe   jafariya,   mukhalefeen,   ashura,   nazariyat,   islam,   ahlebait,   aqaed,   mudakhelat,   tehreef,    

سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ کسی بھی تحریک کے اغراض و مقاصد جاننے کے بارے میں اور سید الشہداء کے قیام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کسی تحریک کے اغراض و مقاصد بتانے کا حق کس کو حاصل ہوتا ہے؟ عاشورہ اور کربلا سے دور کا واسطہ بھی نہ رکھنے والے بعض لوگوں نے امام حسین علیہ السلام کے قیام کے کیا اہداف بیان کئے ہیں؟ کیا امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد و ہدف حکومت کا حصول تھا؟ امام حسین علیہ السلام اپنے قیام کے اہداف پر کس طرح روشنی ڈالتے ہیں؟ تحریک جعفریہ کے کیا مقاصد ہیں؟ تحریک فقہ جعفریہ کا کیا مطالبہ ہے؟ اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔ #ویڈیو #اغراض_و_مقاصد #تحریک #مخالفین #سید_الشہداء #عاشورا #نظریات #اسلام #مغرض #تاریخ_اسلام #اہلبیت #کربلا #عقاید #مداخلت #تحریف

Added by WilayatMedia on 24-01-2021
Runtime: 4m 20s
Send WilayatMedia a Message!

(1658) | (0) | (0) Comments: 0