راہ حاکمیت توحید| امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
نجف سے کربلا ہو یا علاقائی سطح پر ہونے والی پیادہ روی، ان سے حاصل ہونے والا سب سے اہم درس کون سا ہے؟ یہ سفر عشق ہم کو کیا سکھاتا ہے؟ یہ سرمشق کون سے میدانوں کی مشق کے لیے مقرر کی گئی ہے؟ نسل جوان سے کیا امید ہے اور کیوں؟ وہ کون سا طرز زندگی ہے، جس کی تمنا کرنا ایک زائر کو، ایک عزادار کو اور ایک مومن جوان کو زیب دیتا ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات جاننے کےلیے دیکھیں، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو- #ویڈیو #ولی_امرـمسلمین #پیادہ_روی #مشی #نجف_سے_کربلا #اربعین #امام_حسین #نوجوان #مومن #حاکمیت_توحید #معنویت #ارادہ #استحکام #استقامت #سوال #حسینی_زندگی
Added by WilayatMedia on 19-09-2023
Runtime: 1m 25s
Send WilayatMedia a Message!


