شہید سمیر قنطار | Arabic Sub Urdu
کربلائے عصر لبنان میں حزب اللہ لبنان نے مقاومت کی ایسی زندہ مثالیں پیش کی ہیں کہ جن کی نظیر تاریخ میں بہت کم ملتی ہیں، ’’اے کاش ہم بھی کربلا میں ہوتے‘‘ کی تمنا کو عملی جامہ پہنانے والے شہداء نے ظالم و جابر اسرائیلی قابض حکومت کے خلاف جدوجہد اور مقاومت کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ اُنہی شہداء میں سے ایک عظیم الشان شہید سمیر قنطار تھے کہ جو ایک طویل عرصہ تقریباً تیس سال زندان کی صعوبتیں سہنے کے بعد بھی اپنے ہدف سے پیچھے نہیں ہٹے اور بالآخر اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہوئے۔ #ویڈیو #شہید #سمیر_قنطار #حزب_اللہ #اسرائیلی_قید #رہائی #فلسطین #حسن_نصراللہ
Added by WilayatMedia on 19-12-2019
Runtime: 1m 15s
Send WilayatMedia a Message!