امام حسین علیہ السلام کی دعا کا پیغام | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 5211
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   husyn,   dua,   imam   khamenei,   ashura,   maqsad,   tarikh,   allah,    

امام حسین علیہ السلام نے واقعہ عاشوراء کے دوران جہاں بہت سے خطبات کے ذریعے اپنے قیام کے مقصد کو دنیا والوں تک پہنچایا ہے وہیں آپ نے دعاؤں کا سہارا لیتے ہوئے اپنے قیام کے مقصد کو تاریخ کے حوالے کرنے کی کوشش کی ہے اور دعاؤں کے پیرائے میں اپنے خالق سے ہمکلام ہوتے ہوئے آپ نے اپنے قیام کے مقاصد اور اہداف کو واضح طور پر بیان کیا ہے۔ آپ اپنی دعاؤں میں اگرچہ خدا سے ہمکلام ہوئے ہیں تاہم خدا نے دعا کے ضمن میں بیان کئے جانے والے اہداف اور مقاصد کو تاریخ کے سینے میں محفوظ کیا ہے۔ امام حسین علیہ السلام کی دعاؤں میں سے ایک دعا کا ذکر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اس ویڈیو میں کیا گیا ہے جس میں امام عالی مقام نے اپنی تحریک کے مقصد کو واضح طور پر بیان کیا ہے، جسے آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_حسین #عاشوراء #دعا #پیغام #از_تبیین_تا_قیام

Added by WilayatMedia on 13-08-2022
Runtime: 1m 36s
Send WilayatMedia a Message!

(2033) | (0) | (0) Comments: 0