دفاعِ مقدس کے فوائد | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
آج بھی ہو ابراہیم سا ایمان پیدا آگ کر سکتی ہے انداز گلستان پیدا دفاع مقدس آٹھ سالہ ایران عراق جنگ درحقیقت دو ملکوں کے درمیان جنگ نہیں تھی بلکہ دنیا کی تمام شیطانی طاقتوں اور تازہ وجود میں آنے والے اسلامی انقلاب کے درمیان جنگ تھی. اس آٹھ سالہ جنگ میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے کربلا کو نمونہ عمل بناتے ہوئے ظالم و جابر طاقتوں کے تمام ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا. اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #دفاع_مقدس #انقلابی_دینی_تشخص #رکاوٹیں #روحانی_اہداف #نظریہ
Added by WilayatMedia on 22-09-2021
Runtime: 4m 26s
Send WilayatMedia a Message!