[Clip] تاریخ مرجعیت | Sheikh Mufeed | H.I Maulana Syed Hassan Zafar Naqvi | Urdu
مولانا حسن ظفر نقوی نے محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری میں \'تاریخ مرجعیت\' کے عنوان سے امام بارگاہ شریکۃ الحسین ع کراچی میں تاریخ مرجعیت کے عنوان سے عشرہ مجالس عزا سے خطاب کیا۔ وزڈم گیٹ وے نے ناظرین کی آسانی کے لئے مراجعین کی تاریخ کو مختصر کلپس کی صورت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے Tareekh -e- Marjaiyat | Sheikh Mufeed تاریخ مرجعیت | شیخ مفید Speaker: H.I Maulana Syed Hassan Zafar Naqvi حجۃ الاسلام مولانا سید حسن ظفر نقوی
Added by WisdomGateway on 26-01-2022
Runtime: 27m 46s
Send WisdomGateway a Message!