رہبر معظم کی ایک عظیم خاصیت | آیت اللہ مصباح یزدی ؒ | Farsi sub Urdu

Views: 1652
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   rehbar,   khasiat,   azeem,   misbah   yazdi,   inqlab,    

کچھ شخصیتیں ایسی عظیم خصوصیات اور صفات کی حامل ہوتی ہیں کہ جن صفات کو بہت کم افراد میں دیکھا جاسکتا ہے، رہبر معظم انقلاب کے سلسلے میں بھی آیت اللہ مصباح یزدی ایسی ہی ایک خصوصیت کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ میں نے اس خصوصیت کے حامل افراد بہت کم دیکھے ہیں، لہذا وہ کونسی خصوصیت ہے جس کو رہبر معظم انقلاب کے سلسلے میں آقا مصباح یزدی بیان فرماتے ہیں؟ مخالفین کے مقابلے میں رہبر معظم انقلاب کس طرح برتاو کرتے ہیں؟ ان کی نظر میں مخالفین کے مقابلے میں رہبر معظم اپنے احساسات کے مقابلے میں کس طرح سے ہیں؟ ان سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #شخصیت #عظیم #صفات #رہبر #معظم # انقلاب #مخالفین #احساسات #افراد

Added by WilayatMedia on 05-07-2021
Runtime: 1m 11s
Send WilayatMedia a Message!

(2394) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net